وزیر اعظم نریندر مودی کیرالہ میں 16 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدواروں کی تشہیر کے لئے چھ مئی کو ریاست آئیں گے۔
پارٹی ذرائع نے
بتایا کہ وزیر اعظم پلك كڑھ میں پہلی ریلی سے خطاب کریں گے جہاں سے بی جے پی لیڈر شوبھا سریندرن انتخابی میدان میں ہیں۔
مسٹر مودی کی دوسری ریلی آٹھ مئی کوتیرواننت پورم کے سنٹرم اسٹیڈیم میں ہوگی۔